مجمع جہانی تقیرب مذاہب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ اراکی" نے کہا
حکومت ایران کی جانب سے دی جانے والے مہلت کی حمایت کرتی ہے اور ایرانی حکومت کے اس فیصلے ساتھ ہے۔
شیئرینگ :
پوری قوم حکومت کے حالیہ فیصلہ کی حمایت کرتی ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقیرب مذاہب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ اراکی" نے کہا، ملت ایران یورپی سکیورٹی کونسل کو حکومت ایران کی جانب سے دی جانے والے مہلت کی حمایت کرتی ہے اور ایرانی حکومت کے اس فیصلے ساتھ ہے۔
آیت اللہ اراکی نے مزید کہا کہ ہماری دعا ہے کہ حکومت اپنے اس فیصلے کے مثبت نتائج حاصل کر گی اور مخلافین کو ظالمانہ اقدام سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردے گی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس نظام کے حدود اور بنیادیں مشخص کی ہیں اور زمہ داران کو انہی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔