شیراز کی عوام کے نمائندہ " حجت الاسلام و المسلمین عبد الکریم بی آزار " نے کہا
اہ مبارک رمضان میں بعض عوامل ہے جو وحدت اور اخوت کے ایجاد کرنے کا باعث ہے جن میں اولین نزول قرآن کریم جو کہ مسلمانوں میں بزرگ ترین عامل وحدت ہے
شیئرینگ :
شب قدر مسلمانوں کو قریب لانے کا سبب ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ میں شیراز کی عوام کے نمائندہ " حجت الاسلام و المسلمین عبد الکریم بی آزار " نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ماہ مبارک رمضان میں بعض عوامل ہے جو وحدت اور اخوت کے ایجاد کرنے کا باعث ہے جن میں اولین نزول قرآن کریم جو کہ مسلمانوں میں بزرگ ترین عامل وحدت ہے۔
عبد الکریم بی آزار نے اس آیت «فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ "خدا کی اطاعت کرو اور اس کے رسول ﷺ اور اولی امر
کی اطاعت کرو" جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا، اختلاف نظر ترقی اور تکامل کا باعث بنتا ہے اور قرآن کریم میں یہ دو اختلاف باعث نعمت شمار کیے گئے ہیں۔قرآن کریم کی محافل کا انعقاد مسلمانوں میں اتحاد کا باعث ہے۔
قرآن کریم کا نزول شب قدر میں ہوا اور شب قدر مسلمانوں کے درمیان مشترکات میں سے ایک ہے تمام مسلمانوں کا شب قدر پر اعتقاد اور یقین ہے اور مسلمان شب ودر کی برکتوں اور فضیلتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے محبت اور تحاد چاہتے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...