ایران کے علاقے چنارلی میں اہلسنت علم دین " حافظ زین العابدین قدیری" نے کہا
رمضان کریم وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا اور برکتوں و رحمتوں والا مہینہ ہے۔ قرآن کریم مسلمانوں کے درمیان وحدت باعث ہے
شیئرینگ :
رمضان مبارک مہینہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے علاقے چنارلی میں اہلسنت علم دین " حافظ زین العابدین قدیری" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، رمضان کریم وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا اور برکتوں و رحمتوں والا مہینہ ہے۔ قرآن کریم مسلمانوں کے درمیان وحدت باعث ہے۔
ماہ رمضان کی ایک جھت انفرادی ہے اور ایک اجتماعی ہے۔ جھت انفرادی یہ ہے کہ ماہ مبارک میں جھنم کے تمام دروازے بند کردیے جاتے ہیں اور عبادتوں کا صلہ چند برابر دیا جاتا ہے اور یہ لطف الھی انسان کے رشد و تکامل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
جھت اجتماعی مسلمانوں میں محبت اور اتحاد ہے جس کی قدر و قیمت بہت زیادہ ہے اور اسلام اور مسلمانوں کی ارزش کو بڑھاتا ہے اور دشمن کو اسی وحدت سے خوف اور خطر ہے یہی وجہ ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف و تفرقہ ایجاد کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہے