منامہ کانفرنس کا مقصد فلسطین کاز کو ختم نقصان پہچانا ہے
بغداد یونیورسٹی کے استاد " ڈاکٹر خالد عبداللہ " نے تقرب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
عراق کے منامہ کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا مقصد اس کانفرنس کے مقاصد کا واضح نہ ہونا ہے کیوں کہ اس کانفرنس کا کے اغراض و مقاصد دنیا پر واضح نہیں ہیں
شیئرینگ :
منامہ کانفرنس کا مقصد فلسطین کاز کو ختم نقصان پہچانا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق بغداد یونیورسٹی کے استاد " ڈاکٹر خالد عبداللہ " نے تقرب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، عراق کے منامہ کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا مقصد اس کانفرنس کے مقاصد کا واضح نہ ہونا ہے کیوں کہ اس کانفرنس کا کے اغراض و مقاصد دنیا پر واضح نہیں ہیں۔
موجودہ حالات میں عالم اسلام کے لیے فلسطین ایک خاص اہمیت رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ منامہ اجلاس کو مسلمانوں کے شدید رد عمل کا سامنہ کرنا پڑے گا۔
اسلامی ممالک کی عوام اس قسم کی کانفرنس جو کہ مسلمانوں کے حقوق کے خلاف ہو قبول نہیں کرے گا۔
منامہ کانفرنس مسلمانوں کے لیے ایک بڑا امتحان ہے اور مسلمانوں کے لیے ایک آزمایش ہے کہ آیا اب بھی اتحاد کی فضا کو مسلمان بنا پاتے ہیں نہیں۔۔؟
خطے کی صورت حال سے واضح ہے کہ اگر عرب ممالک ابھی ایسی طرح اسرائیل کا ساتھ دیتے رہے تو ان کا حال بھی مصر کے سابق صدر محمد مرسی سے مختلف نہیں ہوگا۔