رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں حجاج کرام کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا
آگاھی اور معلومات حاصل کریں تاکہ مسلمانوں کے حالات سے متعلق زیادہ سے زیادہ با خبر رہ سکیں۔ مسلمان آپس میں جس قدر معلومات رکھتے ہوں گے ایسی قدر آپس میں نزیک ہوں گے
شیئرینگ :
حج برادری اور آگاھی کا ذیعہ ہے
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں حجاج کرام کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا " میں حجاج کرام کو نصیحت کرتا ہوں کہ حج کے موقع پر مسلمان آپس میں زیادہ سے زیادہ آگاھی اور معلومات حاصل کریں تاکہ مسلمانوں کے حالات سے متعلق زیادہ سے زیادہ با خبر رہ سکیں۔ مسلمان آپس میں جس قدر معلومات رکھتے ہوں گے ایسی قدر آپس میں نزیک ہوں گے ۔