افغانن سکیورٹی فورسز کی طالبان کے خلاف کاروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
افغانستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افغان صوبے زابل کے شہر میزان میں ایک فضائی حملے میں 3 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
افغانستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افغان صوبے زابل کے شہر میزان میں ایک فضائی حملے میں 3 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یہ حملہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا
شیئرینگ :
افغانستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افغان صوبے زابل کے شہر میزان میں ایک فضائی حملے میں 3 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افغان صوبے زابل کے شہر میزان میں ایک فضائی حملے میں 3 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یہ حملہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا جس کے مطابق یہ لوگ ایک قریبی فوجی چوکی پر حملہ کرنے کی تیاری کررہے تھے۔ مرنے والوں میں ایک شخص کا نام مُلّا ابرار بتایا جاتا ہے جسے افغان حکومت نے طالبان کمانڈر قرار دیا ہے۔