امریکی وزیر دفاع کا عراق میں عین الاسد میں امریکی فوی اڈے کا دورہ
مریکی وزیر دفاع مارک اسپر غیر اعلانیہ دورے پر عراق میں امریکہ کے ایک فوجی اڈے پر پہنچ گئے ہیں
امریکی وزیر دفاع مارک اسپرغیر اعلانیہ دورے پر عراق میں امریکہ کے ایک فوجی اڈے پر پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر دفاع عراق میں عین الاسد میں امریکی فوی اڈے پر پہنچ گئے ہیں
شیئرینگ :
امریکی وزیر دفاع مارک اسپر غیر اعلانیہ دورے پر عراق میں امریکہ کے ایک فوجی اڈے پر پہنچ گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع مارک اسپرغیر اعلانیہ دورے پر عراق میں امریکہ کے ایک فوجی اڈے پر پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر دفاع عراق میں عین الاسد میں امریکی فوی اڈے پر پہنچ گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے عراق کے صدر برہم صالح اور عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ عین الاسد عراق میں امریکہ کا اہم فوجی اڈہ ہے۔ اسلام کے عظيم کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی امریکہ کے ہاتھوں عراق میں شہادت کے بعد ایران نے امریکہ کے اسی فوجی اڈے پرایک درجن سے زائد میزائل داغے تھے۔