پاکستان کے شہر ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
پاکستان کے شہر ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے مطابق ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس سمیت 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
شیئرینگ :
پاکستان کے شہر ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے مطابق ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس سمیت 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ کو رونا وائرس سے 12 ڈاکٹرز اور 6 پیرامیڈکس متاثر ہوئے ہیں۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے مطابق نشتر اسپتال کے عملے نے گردوں کے ایک مریض کا علاج کیا تھا۔وائس چانسلرمصطفیٰ کمال پاشا کا کہنا ہے کہ مریض کےانتقال کے بعد اس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ متعلقہ وارڈ کے تمام عملے کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا گیا تھا۔