یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی گذشتہ
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 33 بار بمباری کی ہے۔
شیئرینگ :
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 33 بار بمباری کی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 33 بار بمباری کی ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر گذشتہ 24 گھنٹوں میں 33 بار بمباری کی ہے۔ سعودی طیاروں نے صوبہ جوف اور مآرب پر سب سے زیادہ حملے کئے ہیں۔ یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب کے مسلسل ہوائی حملوں کے بعد سعودی عرب کی یکطرفہ جنگ بندی کا فراڈ سامنے آگیا ہے۔