روس میں گذشتہ 24گھنٹوں میں مزید 6060 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
روس میں گذشتہ 24گھنٹوں میں مزید 6060 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد روس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 ہزار853 تک پ
روس میں گذشتہ 24گھنٹوں میں مزید 6060 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد روس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 ہزار853 تک پہنچ ہوگئی ہے۔
شیئرینگ :
روس میں گذشتہ 24گھنٹوں میں مزید 6060 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد روس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 ہزار853 تک پہنچ ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں گذشتہ 24گھنٹوں میں مزید 6060 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد روس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 ہزار853 تک پہنچ ہوگئی ہے۔ روس میں کورونا سے مزید48 اموات ہوگئیں جس کے بعدمرنے والوں کی تعداد361 ہو گئی ۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد23 لاکھ45 ہزار سےزائد ہوگئی ہے ۔دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات ایک لاکھ61 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ پوری دنیا میں کورونا وائرس سےصحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 6 لاکھ4 ہزارہے۔