تاریخ شائع کریں2021 29 September گھنٹہ 21:34
خبر کا کوڈ : 520837

اسلامی تنظیم کے سربراہ شیخ زکزاکی کا پریس ٹی وی کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو

ہم نے نائجیریا میں کمیونیسٹی نظریات کا بھر پور مقابلہ کیا اور ہم نے نائجیریا کی اسلامی تحریک کو کمیونسٹی نظریات کا مقابلہ کرنے کے لئے تشکیل دیا۔
اسلامی تنظیم کے سربراہ شیخ زکزاکی کا پریس ٹی وی کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو
نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ شیخ زکزاکی نے آزادی کے بعد پریس ٹی وی کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے نائجیریا میں اسلامی تحریک کو کمیونیسٹی نظریات کا جواب دینے کے لئے تاسیس کیا۔

 نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ شیخ زکزاکی نے آزادی کے بعد پریس ٹی وی کے ساتھ  اپنے پہلے انٹرویو میں نائجیریا میں اسلامی تحریک کی تشکیل کے بارے میں سوال کا جاوب دیتے ہوئے کہا ہے کہ  میں نے نائجیریا میں اسلامی تحریک کو کمیونیسٹی نظریات کا جواب دینے کے لئے تاسیس کیا۔ شیخ زکزاکی نے کہا کہ مجھے عربی زبان پر عبور حاصل تھا۔

ہم نے نائجیریا میں کمیونیسٹی نظریات کا بھر پور مقابلہ کیا اور ہم نے نائجیریا کی اسلامی تحریک کو کمیونسٹی نظریات کا مقابلہ کرنے کے لئے تشکیل دیا۔ انھوں نے کہا کہ ایران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ہماری دینی اور مذہبی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔
https://taghribnews.com/vdcex78nfjh8wvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ