ایرانی وزیر خزانہ سعودی عرب کے شہر جدہ کے ہوائی اڈے پر پہنچ گئے
ایرانی وزیر خزانہ سید احسان خاندوزی ایک اعلی ایک اقتصادی وفد کی سربراہی میں سعودی عرب کے شہر جدہ کے ہوائی اڈے پر پہنچ گئے۔ جہاں اس ملک کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔
شیئرینگ :
ایرانی وزیر خزانہ ایک اعلی ایک اقتصادی وفد کی سربراہی میں سعودی عرب کے شہر جدہ کے ہوائی اڈے پر پہنچ گئے۔
ایرانی وزیر خزانہ سید احسان خاندوزی ایک اعلی ایک اقتصادی وفد کی سربراہی میں سعودی عرب کے شہر جدہ کے ہوائی اڈے پر پہنچ گئے۔ جہاں اس ملک کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔
سعودی عرب کے ساتھ حالیہ معاہدے کے بعد یہ ایرانی حکام کا پہلا دورہ سعودی عرب ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن سید شمس الدین حسینی اس سفر میں خاندوزی کے ہمراہ ہیں۔
سعودی حکام کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں اور اسلامی ترقیاتی بینک کے اجلاسوں میں شرکت اور تقریریں اس سفر کے اہم ترین مقاصد میں سے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...