خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، دمتری پیسکوف نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا: "چین کا دورہ ایجنڈے میں شامل ہے، اور اب روس اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط اور مزید متحرک کرنے کا صحیح وقت ہے۔"
شیئرینگ :
خبر رساں ادارے روئٹرز نے روسی صدارتی دفتر کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے یوکرین میں فوجی آپریشن شروع ہونے کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوٹن اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر چین جائیں گے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، دمتری پیسکوف نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا: "چین کا دورہ ایجنڈے میں شامل ہے، اور اب روس اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط اور مزید متحرک کرنے کا صحیح وقت ہے۔"
انہوں نے نشاندہی کی کہ اس سفر کی صحیح تاریخ پر اتفاق کیا جائے گا اور اس سے آگاہ کیا جائے گا۔ اس حوالے سے مختلف سطحوں پر بات چیت جاری ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...