مرجع تقلید اور صدر برگیڈ کے بانی رکن آیت اللہ شیخ قاسم الطائی انتقال کرگئے
ان کا سب سے مشہور فتوی عراق پر امریکی قبضے کے بعد حاکم شرع کی اجازت کا انتظار کئے بغیر جارح اور قابض فوجوں کے خلاف مزاحمت اور دفاع تھا۔
شیئرینگ :
مرجع تقلید اور صدر برگیڈ کے بانی رکن آیت اللہ شیخ قاسم الطائی انتقال کرگئے۔
ان کا سب سے مشہور فتوی عراق پر امریکی قبضے کے بعد حاکم شرع کی اجازت کا انتظار کئے بغیر جارح اور قابض فوجوں کے خلاف مزاحمت اور دفاع تھا۔
آپ نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے ابو الفضل العباس بریگیڈ بنائی تھی جس نے مزارات بالخصوص شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے مزار کے دفاع میں خاطر خواہ کردار ادا کیا تھا۔