رہبر انقلاب کا حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت پر پیغام جاری
اگر آج حضرت عیسی ہمارے درمیان ہوتے، تو وہ نہ تو ظلم اور سامراج کے سرغنوں سے مقابلے کے لیے ایک لمحے کی تاخیر کرتے اور نہ ہی سامراجی طاقتوں کے ہاتھوں جنگ میں دھکیلے گئے اربوں انسانوں کی بھوک اور آوارہ وطنی کو برداشت کرتے
شیئرینگ :
سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر موجود رہبر انقلاب اسلامی کے آفیشل انگریزی پیج پر حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے اپنے تہنیتی پیغام میں فرمایا ہے کہ اگر آج حضرت عیسی ہمارے درمیان ہوتے، تو وہ نہ تو ظلم اور سامراج کے سرغنوں سے مقابلے کے لیے ایک لمحے کی تاخیر کرتے اور نہ ہی سامراجی طاقتوں کے ہاتھوں جنگ میں دھکیلے گئے اربوں انسانوں کی بھوک اور آوارہ وطنی کو برداشت کرتے۔