فرانس میں چہرے کے نقاب پر پابندی کے بعد اب تک ۶ خواتین کو نقاب کرنے پر جرمانہ کیا گیا ہے۔
شیئرینگ :
یہ بات فرانسیسی وزیر داخلہ لاڈ جینٹ نے معروف فرانسیسی اخبار لی موندے کو انٹرویو میں کہی انہوں نے بتایا کہ ان خواتین کو جرمانہ کے علاوہ کوئی سزا نہیں دی گئی۔
وزیر داخلہ نے مزید بتایا کہ پولیس نے ۲۳۷ خواتین کی طرف سے نقاب پر پابندی کے قانون کی خلاف ورزی کی نشاندہی کی لیکن صرف ۶ خواتین کو جرمانہ کیا گیا۔