رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح تہران کے مقامی اسپتال میں آیت اللہ مظاہری کی عیادت کی۔