نیشنل اسلامی کانفرنس کے وفد کی شیخ مہر حمود سے ملاقات
لبنان ، تیونس ، موریتانیا ، مصر ، لیبیا ، بحرین ، یمن ، سعودی عرب ، چاڈ ، سوڈان ، کویت ، صومالیہ ، سمیت 15 عرب حکومتوں پر مشتمل نیشنل اسلامی کانفرنس کے وفد نے سیکرٹری جنرل شیخ مہر حمود سے ملاقات کی۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔