تاریخ شائع کریں2024 22 April گھنٹہ 21:47
خبر کا کوڈ : 632759

 پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے ایران کے صدر سے ملاقات و گفتگو

 اس سے قبل اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستان کا دو روزہ دورہ جاری رکھتے ہوئے آج شام اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کی۔
 پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے ایران کے صدر سے ملاقات و گفتگو
 پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات و گفتگو کی۔

 اس سے قبل اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستان کا دو روزہ دورہ جاری رکھتے ہوئے آج شام اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کی۔

صدر ایران سید ابراہیم رئيسی  نے پاکستان کا دورہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی  سے ملاقات کی۔

اس سے قبل دونوں ملکوں کے سربراہوں نے بھی ملاقات کی اور اعلی وفود کی شرکت سے ایک نشست کا بھی انعقاد کیا گيا ۔

اس دورے میں دونوں ملکوں کے درومیان تعاون کے 8 معاہدوں پر دستخط ہوئے
https://taghribnews.com/vdcbs5b09rhbfzp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ