تاریخ شائع کریں2024 22 April گھنٹہ 21:50
خبر کا کوڈ : 632760

صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے صدر آصف زرداری سے ایوان صدارت میں ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستان کا دو روزہ دورہ جاری رکھتے ہوئے آج شام اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے صدر آصف زرداری سے ایوان صدارت میں ملاقات کی۔

اس سے  قبل بھی صدر نے  پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی تھی۔

اس دورے  میں  اب تک دونوں ملکوں کے وزراء کے درمیان  تعاون کے 8 معاہدوں پر دستخط ہو  چکے  ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcd9x09zyt0s56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ