تاریخ شائع کریں2017 22 March گھنٹہ 12:38
خبر کا کوڈ : 263410

مغربی ممالک کی اجنب سے داعش کی مالی مدد افسوسناک ہے

علاقے کے بعض ممالک، دہشت گردوں کے خلاف جاری مہم سے اپنے حق میں فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں
عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے لئے بعض ملکوں کی جانب سے جاری مالی امداد افسوسناک ہے۔
مغربی ممالک کی اجنب سے داعش کی مالی مدد افسوسناک ہے
عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے لئے بعض ملکوں کی جانب سے جاری مالی امداد افسوسناک ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے دورہ امریکہ میں منگل کے روز واشنگٹن میں یو ایس پیس پورچ میں امریکی مبصرین اور ماہرین کے ساتھ ایک نشست میں کہا کہ علاقے کے بعض ممالک، دہشت گردوں کے خلاف جاری مہم سے اپنے حق میں فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ داعش کو صرف فوجی وسائل سے شکست دینا ممکن نہیں ہے جبکہ دہشت گردی کو شکست دینے کے اور بھی طریقے ہیں۔العبادی نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے علاقائی منصوبے کی ضرورت پر بھی تاکید کی۔عراقی وزیراعظم نے اپنے ملک میں اصلاحات کے عمل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراق اس وقت ایک نئے جمہوری ملک میں تبدیل ہو چکا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfymd0xw6dvja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ