عوام نے جمہوری اسلامی ایران کو ایک مقدس نظام میں تبدیل کردیا ہے
" حجت الاسلام و المسلمین احمد سالک" نے کہا
انقلاب اسلامی کی برکت سے آج ہمیں جو نعمتیں میسر ہے، انقلاب اسلامی سے پہلے ہم ان سے محروم تھے جن میں سے سب سے بڑی نعمت ولایت فقیہہ ہے
شیئرینگ :
عوام نے جمہوری اسلامی ایران کو ایک مقدس نظام میں تبدیل کردیا ہے
تقریب خبر رسان ایجنسی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں ثقافتی کمیٹی کے رکن " حجت الاسلام و المسلمین احمد سالک" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انقلاب اسلامی کی برکت سے آج ہمیں جو نعمتیں میسر ہے، انقلاب اسلامی سے پہلے ہم ان سے محروم تھے جن میں سے سب سے بڑی نعمت ولایت فقیہہ ہے
انقلاب اسلامی کے بعد عوام کی طاقت تھی جس نے ملک کو ایک مضبوط اور ناقابل شکست مملکت میں تبیل کردیا ہے اور ملک سے آمریت کا خاتمہ کردیا ہے انقلاب اسلامی نے ملک میں ثقافتی، اخلاقی دینی قدروں کو تقویت دی ہے۔