"جھاد مغنیہ" جیسے شہیدوں نے مبارزے کو زندہ رکھا ہوا ہے
آسٹریلیا ور میکسکو میں ایران سفیر " محمد حسن ابیانہ " نے کہا
آج کے وقت میں آئندہ 50 سالوں کے لیے اہداف قرار دے سکتا ہے وہ نوجون نسل ہے کیوں کہ جون ہی کسی بھی ملک کا بہترین اثاثہ ہوتے ہیں
شیئرینگ :
"جھاد مغنیہ" جیسے شہیدوں نے مبارزے کو زندہ رکھا ہوا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا ور میکسکو میں ایران سفیر " محمد حسن ابیانہ " نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا " رہبر انقلاب اسلامی نے انقلاب کی 40 ویں سالگرہ پر خطاب ملک و قوم کی ترقی ضامن ہے"۔
انہوں نے کہا آج کے وقت میں آئندہ 50 سالوں کے لیے اہداف قرار دے سکتا ہے وہ نوجون نسل ہے کیوں کہ جون ہی کسی بھی ملک کا بہترین اثاثہ ہوتے ہیں۔
اسرائیل کے مقابلے میں مبارزے اور جھاد کو سب سے زیادہ جس چیز نے قوت فراہم کی ہے وہ جوانوں کا جوش و ولولہ اور شہیودوں کا خون ہے اور اس کی تن مثال شہید " جھاد مغنیہ" کی ذات ہے۔
آج حزب اللہ نے کم ترین شہید دے کر زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کیے ہیں اس کی وجہ پاک و پاکیزہ جون ہے جنہوں نے جھاد اور شہادت کے جزبہ سے سرشار ہوکر امت کا دفاع کیا ہے۔