اگر سپاہ پاسداران کو دہشتگرد قرار دیا گیا تو امریکی فوج کو دہشتگرد قرار دے دیں گے
، ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے " سید حسین نقوی حسینی" نے کہا
سپاہ پاسداران ایک مکمل عسکری قوت اور ایرانی فوج کا حصہ ہے اور ایرانی عوام کے درمیان ایک محبوب مقام رکھتی ہے
شیئرینگ :
اگر سپاہ پاسداران کو دہشتگرد قرار دیا گیا تو امریکی فوج کو دہشتگرد قرار دے دیں گے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے " سید حسین نقوی حسینی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایران کی پارلیمنٹ میں تمام سیاسی گروہوں نے اس بات کا اعلان کیا ہے اگر امریکہ نے پاہ پاسداران کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا تو ایران بھی امریکہ کی فوج کو دہشت گرد قرار دے گا۔
انہوں نے کہا سپاہ پاسداران ایک مکمل عسکری قوت اور ایرانی فوج کا حصہ ہے اور ایرانی عوام کے درمیان ایک محبوب مقام رکھتی ہے، کسی بھی ملک کو حق حاصل نہیں ہے کہ کسی دوسرے ملک کی فوج کو دہشتگرد قرار دے ۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...