شہید عبدالکریم منشیات کے اسمگلروں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے
شہید کے والد نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ،
گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اہلسنت شہید "عبد الکریم " کے خانوادے سے ملاقات
شیئرینگ :
شہید عبدالکریم منشیات کے اسمگلروں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اہلسنت شہید "عبد الکریم " کے خانوادے سے ملاقات کے دوران شہید کی یاد تازہ کی ، جو کہ گنبد کاووس کے اہلسنت شہیدوں میں سے ایک گھرانہ ہے۔
شہید کے والد نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، شہید عبد الکریم 12 سال قبل منشات فروشوں سے مقابلے کے دوران شہید ہوگئے تھے، شہید کے والد نے بتایا کہ شہید اپنے ملک سے خاص لگاو رکھتے تھے اور ہمیشہ ہی اپنے کام کو ترجیح دیا کرتے تھے