تاریخ شائع کریں2019 5 May گھنٹہ 15:54
خبر کا کوڈ : 418664

اتفاق رائے کے بغیر سلامتی کونسل میں اصلاحات کامیاب نہیں ہو سکتیں

چند ممالک کی مستقل رکنیت کی خواہش مذاکرات میں رکاوٹ ہے۔
ملیحہ لودھی  نےسلامتی کونسل اصلاحات پر جاری بین القوامی مذاکرات میں پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا
اتفاق رائے کے بغیر سلامتی کونسل میں اصلاحات کامیاب نہیں ہو سکتیں
پاکستان کا کہنا ہے کہ چند ممالک کی مستقل رکنیت کی خواہش مذاکرات میں رکاوٹ ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی  نےسلامتی کونسل اصلاحات پر جاری بین القوامی مذاکرات میں پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات کے لیے مرحلہ وار طریقہ کار زیادہ موزوں ہے۔
ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ اتفاق رائے کے بغیر سلامتی کونسل میں اصلاحات کامیاب نہیں ہو سکتیں۔
انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ چند ممالک کی مستقل رکنیت کی خواہش مذاکراتی عمل کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
https://taghribnews.com/vdciqva55t1azq2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ