تاریخ شائع کریں2019 24 May گھنٹہ 00:14
خبر کا کوڈ : 421628

رمضان المبارک محبت اور اتحاد کا مہینہ ہے

مینودشت کی عوامی نمائندہ " راستا شھرام کوسہ غزاوی" نے کہا
ماہ رمضان اللہ کے مہینوں میں سے بہترین مہینہ ہے اور اس کی برکتیں تمام مہینوں سے افضل ہیں۔رمضان کی برکتوں میں سے ایک مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور ھمدلی ہے
رمضان المبارک محبت اور اتحاد کا مہینہ ہے
رمضان المبارک محبت اور اتحاد کا مہینہ ہے

تقرب خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ میں ایران کے علاقے مینودشت کی عوامی نمائندہ " راستا شھرام کوسہ غزاوی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو ماہ مبارک رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ، ماہ مبارک رمضان کا بہترین اثر محبت او مسلمانوں میں اتحاد ہے۔
میری نظر میں کود لفظ شیعہ اور سنی باعث تفرقہ ہے۔ ہم سب مسلمان نہیں اور اللہ و اسکے رسول ﷺ کے مطابق مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اور ماہ رمضان مین اللہ کے مہمان ہوتے ہیں۔
ماہ مبارک میں ایک دوسرے کا خاص خیال رکھتے ہیں اور ماہ مبارک کی حرمت مسلمانوں کو ایک دوسرے کی نزدیک لے آتی ہے۔
ماہ رمضان اللہ کے مہینوں میں سے بہترین مہینہ ہے اور اس کی برکتیں تمام مہینوں سے افضل ہیں۔رمضان کی برکتوں میں سے ایک مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور ھمدلی ہے جو اللہ کی جانب سے خود باخود ماہ رمضان میں ایجاد ہوتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdccisq042bqie8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ