تاریخ شائع کریں2019 24 May گھنٹہ 00:28
خبر کا کوڈ : 421629

رمضان کا مہینہ باہمی قربت ایجاد کرنے کا بڑا موقعہ ہے

عبدالکریم حسن زادہ نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
ماہ مبارک کا محور مسلمانوں کے مابین وحدت ہے تمام مذاہب اسلامی ماہ مبارک میں ایک دوسرے کا خاص خیال رکھتے ہیں اور ماہ مبارک کی حرمت مسلمانوں کو ایک دوسرے کی نزدیک لے آتی ہے۔
رمضان کا مہینہ باہمی قربت ایجاد کرنے کا بڑا موقعہ ہے
رمضان کا مہینہ باہمی قربت ایجاد کرنے کا بڑا موقعہ ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق عبدالکریم حسن زادہ نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، ماہ مبارک رمضان مسلمانوں     کے درمیان محبت اور اتحاد کی اہم ترین دلیل ہے ماہ رمضان کی برکات میں سے ایک مسلمانوں میں اتحاد اور محبت ایجاد ہونا ہے رمضان کریم آئمہ علیھم السلام کی تعلیمات سے فائدہ اٹھانے کا بہترین موقعہ ہے۔    
ماہ مبارک کا محور مسلمانوں کے مابین وحدت ہے تمام مذاہب اسلامی ماہ مبارک میں ایک دوسرے کا خاص خیال رکھتے ہیں اور ماہ مبارک کی حرمت مسلمانوں کو ایک دوسرے کی نزدیک لے آتی ہے۔
ماہ رمضان کی ایک جھت انفرادی ہے اور ایک اجتماعی ہے۔ جھت انفرادی یہ ہے کہ ماہ مبارک میں جھنم کے تمام دروازے بند کردیے جاتے ہیں اور عبادتوں کا صلہ چند برابر دیا جاتا ہے اور یہ لطف الھی انسان کے  رشد و تکامل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
جھت اجتماعی مسلمانوں میں محبت اور اتحاد ہے جس کی قدر و قیمت بہت زیادہ ہے اور اسلام اور مسلمانوں کی ارزش کو بڑھاتا ہے اور دشمن کو اسی وحدت سے خوف اور خطر ہے یہی وجہ ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف و تفرقہ ایجاد کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہے
https://taghribnews.com/vdcdxf0onyt0x96.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ