تاریخ شائع کریں2019 25 May گھنٹہ 23:22
خبر کا کوڈ : 421926

قدس کی آزادی مسلمانوں کا مقدس ترین ہدف اور استقامت کا نمونہ ہے

سیاسی امور کے ماہر اور سابق صدر کے معاون " لطف اللہ فروزندہ" نے کہا
مسئلہ فلسطین اور قدس کی آزادی مسلمانوں کا مقددس ترین فریضہ ہے اور مسلمانوں کی استقامت کا عظیم نمونہ ہے
قدس کی آزادی مسلمانوں کا مقدس ترین ہدف اور استقامت کا نمونہ ہے
قدس کی آزادی مسلمانوں کا مقدس ترین ہدف اور استقامت کا نمونہ ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیاسی امور کے ماہر اور سابق صدر کے معاون " لطف اللہ فروزندہ" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، مسئلہ فلسطین اور قدس کی آزادی مسلمانوں کا مقددس ترین فریضہ ہے اور مسلمانوں کی استقامت کا عظیم نمونہ ہے۔
فلسطین کی مظلوم عوام صہیونی حکومت کے ظلم و ستم کا شکار ہیں اور اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہوئے ہیں صہیونی حکومت کے استکباری جرائم کا نشانہ بنے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا، امریکہ اور ٹرمپ انتظامیہ  کی کوشش  ہے کہ ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھا کر جمہوری اسلامی کو قدس کے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردے جب کہ مسئلہ قدس اس وقت اپنے عروج پر ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdxf0o9yt0xn6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ