تاریخ شائع کریں2019 17 June گھنٹہ 15:35
خبر کا کوڈ : 425381

امریکہ میں صہیونی ورثہ سینٹر کے بانی کا حمایت پر بن سلمان کا شکریہ

صہیونیوں کی حمایت پر سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور ابو ظہبی کے ولیعہد بن زاید کا شکریہ
امریکہ میں صہیونی ورثہ سینٹر کے بانی نے صہیونیوں کی حمایت پر سعودی عرب اور امارات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونیوں کی اسرائیل سے کہیں زیادہ سعودی عرب اور امارات حمایت کرتے ہیں
امریکہ میں صہیونی ورثہ سینٹر کے بانی کا حمایت پر بن سلمان کا شکریہ
امریکہ میں صہیونی ورثہ سینٹر کے بانی نے صہیونیوں کی حمایت پر سعودی عرب اور امارات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونیوں کی اسرائیل سے کہیں زیادہ سعودی عرب اور امارات حمایت کرتے ہیں ۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں صہیونی ورثہ سینٹر کے بانی مائیک ایوینس نے صہیونیوں کی حمایت پر سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور ابو ظہبی کے ولیعہد بن زاید کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے کہیں زیادہ سعودی عرب اور امارات صہیونیوں کی حمایت کرتے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق  امریکہ میں صہیونی ورثہ سینٹر کے بانی نے نیویارک میں جرزالم پوسٹ اخبارکی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولیعہد محمد بن زائد نے صہیونیوں کی اسرائیل سے کہیں زیادہ مدد اور حمایت کی ہے۔
مائیک ایوینس نے کانفرنس کے بعد الجزیرہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی تعریف اور تمجید کرتے ہوئے کہا کہ میرے السیسی کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcc4pq0s2bqi18.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ