ایرانی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی سیاسی امور کی کمیٹی کے رکن " ھادی شوشتری" نے کہا
موجودہ حالات میں عالم اسلام کے لیے فلسطین ایک خاص اہمیت رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ منامہ اجلاس کو مسلمانوں کے شدید رد عمل کا سامنہ کرنا پڑے گا
شیئرینگ :
منامہ کانفرنس بے نتیجہ ثابت ہوگی
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی سیاسی امور کی کمیٹی کے رکن " ھادی شوشتری" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، موجودہ حالات میں عالم اسلام کے لیے فلسطین ایک خاص اہمیت رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ منامہ اجلاس کو مسلمانوں کے شدید رد عمل کا سامنہ کرنا پڑے گا۔
اسلامی ممالک کی عوام اس قسم کی کانفرنس جو کہ مسلمانوں کے حقوق کے خلاف ہو قبول نہیں کرے گا۔