منامہ کانفرنس کا مقصد اسرائیل سے روابط کو معمول بنانا ہے
"مسعود گودرزی" نے تقریب خبر رساں ایجنسی کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
منامہ کانفرنس مسلمانوں کے لیے ایک بڑا امتحان ہے اور مسلمانوں کے لیے ایک آزمایش ہے کہ آیا اب بھی اتحاد کی فضا کو مسلمان بنا پاتے ہیں
شیئرینگ :
منامہ کانفرنس کا مقصد اسرائیل سے روابط کو معمول بنانا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق "مسعود گودرزی" نے تقریب خبر رساں ایجنسی کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، منامہ کانفرنس مسلمانوں کے لیے ایک بڑا امتحان ہے اور مسلمانوں کے لیے ایک آزمایش ہے کہ آیا اب بھی اتحاد کی فضا کو مسلمان بنا پاتے ہیں یا نہیں۔۔؟
خطے کی صورت حال سے واضح ہے کہ اگر عرب ممالک ابھی ایسی طرح اسرائیل کا ساتھ دیتے رہے تو ان کا حال بھی مصر کے سابق صدر محمد مرسی سے مختلف نہیں ہوگا۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...