یونیورسٹی برای مذاہب اسلامی میں بیسج کے نمائندہ " مھدی ھاشم زادہ" نے کہا
تفرقہ انگیزی اور تکفیری سوچ کی پیدائش مذہبی اختلافات کی بنیاد پر ہوتی ہے دشمن ایسی تفرقے سے فائدہ اٹھا کر اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرتا ہے
شیئرینگ :
دہشت گردی سے مقابلے کا بہترین راستہ تعلیم ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونیورسٹی برای مذاہب اسلامی میں بیسج کے نمائندہ " مھدی ھاشم زادہ" نے ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا، یونیورسٹی برای مذاہب اسلامی کی ذمہ داریوں میں ایک یہ ہے کہ اس یونیورسٹی کو بین الاقوامی ادارے کی حیثیت حاصل کرنے کے بعد شیعہ سنی طالب علموں کے درمیان جو اشتراکات ہیں ان کو مدنظر رکھ کر امت مسلمہ کی بحالی اور ترقی کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروکار لانا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا تفرقہ انگیزی اور تکفیری سوچ کی پیدائش مذہبی اختلافات کی بنیاد پر ہوتی ہے دشمن ایسی تفرقے سے فائدہ اٹھا کر اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرتا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...