تاریخ شائع کریں2019 24 July گھنٹہ 16:43
خبر کا کوڈ : 431185

تھریسامے کا وزارت اعظمی کا دور ختم ہوا اور بورس جانسن نئے برطانوی وزیر اعظم منتخب

برطانیہ کے سابق وزیرخارجہ بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں
برطانیہ کے سابق وزیرخارجہ بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں
تھریسامے کا وزارت اعظمی کا دور ختم ہوا اور بورس جانسن نئے برطانوی وزیر اعظم منتخب
برطانیہ کے سابق وزیرخارجہ بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے سابق وزیرخارجہ بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سابق وزیرخارجہ بورس جانسن نے 92 ہزار سے زائد ووٹ لیکر اپنے مدمقابل وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ کو شکست دے دی، جیرمی ہنٹ کو 47 ہزار ووٹ پڑے۔ بورس جانسن کل سے اپنا عہدہ سنبھال لیں گے جب کہ تھریسامے کا آج بطور وزیراعظم آخری دن ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbw8basrhbf8p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ