غیر قانونی مظاہرے میں حصہ لینے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔
روس کی پولیس اور سیکورٹی اداروں نے دارالحکومت ماسکو میں غیر قانونی مظاہرے میں شریک ایک ہزار افراد کو گرفتار کر لیا
شیئرینگ :
روس کی پولیس اور سیکورٹی اداروں نے دارالحکومت ماسکو میں غیر قانونی مظاہرے میں شریک ایک ہزار افراد کو گرفتار کر لیا۔
ماسکو میں سیکورٹی حکام نے بتایا ہے کہ ان افراد کو غیر قانونی مظاہرے میں حصہ لینے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔
حکام کے مطابق غیر قانونی ریلی میں تقریباً ساڑھے تین ہزار افراد شریک تھے جو زبردستی میئر کے دفتر میں داخل ہو کر اس پر قبضہ کرنا چاہتے تھے جسے پولیس اور سیکورٹی فورس نے ناکام بنا دیا۔
روسی خبر رساں ایجنسیوں نے ماسکو پولیس کے حوالے سے کہا کہ شہر کے وسط میں غیر قانونی مظاہرے کے دوران مجموعی طور پر ایک ہزارچوہتر افراد کو مختلف جرائم میں گرفتار کیا گیا۔