تاریخ شائع کریں2019 29 July گھنٹہ 16:57
خبر کا کوڈ : 431918

حج مسلمانوں کے درمیان وحدت کا اساسی ترین عنصر ہے

صوبے کردستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ " حجت الاسلام سید محمد حسینی شاھرودی" نے کہا
حج مسلمانوں کے درمیان وحدت ایجاد کرنے کے لیے اساسی ترین عنصر ہے کیوں کہ مہم نہیں ہے کہ ہم کس مکتب سے متعلق رکھتے ہیں
حج مسلمانوں کے درمیان وحدت کا اساسی ترین عنصر ہے
حج مسلمانوں کے درمیان وحدت کا اساسی ترین عنصر ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبے کردستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ " حجت الاسلام سید محمد حسینی شاھرودی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ،حج مسلمانوں کے درمیان وحدت ایجاد کرنے کے لیے اساسی ترین عنصر ہے کیوں کہ مہم نہیں ہے کہ ہم کس مکتب سے متعلق رکھتے ہیں لیکن ہمارا حج کے موقع پر ہر عمل ایک ہی جیسا ہے۔
آیت اللہ حسنی نے مزید کہا کہ سربراہان کی ذمہ داری ہے کہ حج کے موقع پر مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی فضاء کو قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں
https://taghribnews.com/vdcfyydjcw6dm1a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ