پاکستانی وزیر خارجہ شاه محمود قریشی ایران کا دورہ کریں گے
ترجمان ایرانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے.
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاه محمود قریشی اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے کل بروز اتوار تہران کا دورہ کریں گے.
شیئرینگ :

قابل ذکر ہے کہ ایران و پاکستان کے وزراء خارجہ نے اتوار 5 جنوری کو ٹیلی فونک گفتگو میں تازہ ترین علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا۔