امریکہ میں کورونا وائرس کے سبب ایک ہی دن میں 950 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 950 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 640 تک پہ
امریکہ میں کورونا وائرس سے گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 950 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 640 تک پہنچ گئی ہے
شیئرینگ :
امریکہ میں کورونا وائرس سے گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 950 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 640 تک پہنچ گئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 950 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 640 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں اب تک 10 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ نیوجرسی میں 2400 اور مشی گن میں تقریباً ڈیڑھ ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ امریکہ میں اب تک 5 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں ، امریکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات کے لحاظ سے سر فہرست ہے۔