تاریخ شائع کریں2020 14 April گھنٹہ 23:27
خبر کا کوڈ : 458872

ایران پر امریکہ کی غیر انسانی پابندیوں کو فوری طور پر ختم ہونا چاہیے

روس نے کہا ہے کہ امریکہ کو کورونا وائرس کے موقع پر پابندیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے آج منگل کے روزپریس کانفرنس سے خطاب میں امریکی پابندیوں کو غیرقانونی اورغیرانسانی قرار دیتے ہوئے اسےکورونا وائرس سے نمٹنے کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا
ایران پر امریکہ کی غیر انسانی پابندیوں کو فوری طور پر ختم ہونا چاہیے
روس نے کہا ہے کہ امریکہ کو کورونا وائرس کے موقع پر پابندیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے آج منگل کے روزپریس کانفرنس سے خطاب میں امریکی پابندیوں کو غیرقانونی اورغیرانسانی قرار دیتے ہوئے اسےکورونا وائرس سے نمٹنے کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا۔
سرگئی لاوروف نے کہا کہ امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا خاتمہ ہوناچاہیئے اور اس کے خاتمے کے لئے حتمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
روس کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، وینزویلا، شام اور کیوبا پرامریکہ کی غیرقانونی پابندیوں نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcd5j0oxyt0kj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ