اگر رہبر انقلاب اسلامی کے احکامات ہر عمل کیا جائے تو مشکلات کا حل یقینی ہے
ایران کے اہلسنت عالم دین " مولوی اسحاق مدنی" نے تقریب کے خبرنگار س گفتگو کرتے ہوئے کہا
رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات میں ان مسلمانوں کے درمیان وحدت کی اہمیت کو واضح اور صریح طور پر دیکھتے ہیں اور ہمارا عقیدہ ہے کہ اگر رہبر انقلاب اسلامی کے احکامات پر صحیح معنا میں عمل کیا جائے تو مسلمانوں کی مشکلات کو حل ہوسکتی ہیں
شیئرینگ :
اگر رہبر انقلاب اسلامی کے احکامات ہر عمل کیا جائے تو مشکلات کا حل یقینی ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے اہلسنت عالم دین " مولوی اسحاق مدنی" نے تقریب کے خبرنگار س گفتگو کرتے ہوئے کہا " ہم رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات میں ان مسلمانوں کے درمیان وحدت کی اہمیت کو واضح اور صریح طور پر دیکھتے ہیں اور ہمارا عقیدہ ہے کہ اگر رہبر انقلاب اسلامی کے احکامات پر صحیح معنا میں عمل کیا جائے تو مسلمانوں کی مشکلات کو حل ہوسکتی ہیں۔ مسلمانوں کے درمیان اتحاد صرف رہبر انقلاب کا ہی پیغام نہیں ہے بلکہ اسلامی دستور ہے۔
انہوں نے مزید کہا رہبر انقلاب اسلامی اسی صراحت سے مسلمانوں کے درمیان وحدت کی اہمیت پر زور دیتے ہیں جیسے قرآن کریم میں خداوند عالم وحدت کا حکم دے رہا ہے اور تفرقہ انگیزی کی مذمت کررہا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات میں بھی وحدت کی تاکید شیعہ اور سنی دونوں مسالک کے لیے یکسان ہے۔
اگر ایک شیعہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف پھیلا رہا ہے تو درحقیقت وہ شیعہ علوی نہیں بلکہ شیعہ لندنی ہے اور اسی طرح اگر کوئی سنی مسلمانوں کے درمیان تفرقہ انگیزی کرتا ہے تو وہ سنی محمدی نہیں اوراصل میں امریکی سنی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...