رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایران کی فوج کو خراج عقیدت
انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم فوج کی مناسبت سے ایرانی فوجی اہلکاروں کی درخشاں خدمات پر انھیں سلام پیش کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم فوج کی مناسبت سے ایرانی فوجی اہلکاروں کی درخشاں خدمات پر انھیں سلام پیش کیا ہے۔
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم فوج کی مناسبت سے ایرانی فوجی اہلکاروں کی درخشاں خدمات پر انھیں سلام پیش کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم فوج کی مناسبت سے ایرانی فوجی اہلکاروں کی درخشاں خدمات پر انھیں سلام پیش کیا ہے۔
ایرانی فوج کی سائٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی شعبہ کے سربراہ میجر جنرل محمد شیرازی نے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کو فون کیا اور فوج کے دن کی مناسبت سے فوج کے سربراہ اور فوجی اہلکاروں کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کا گرم سلام پہنچایا ۔ جنرل شیرازی نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: کہ " میرا گرم سلام فوج کے تمام اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کو پہنچادیں " ۔ رہبر معظم نے فوج کی طرف سے عوام کی خدمت کو فوج کا درخشاں کارنامہ قراردیا ہے۔