یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی جنگي طیاروں کی وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کے صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
یمن کے نہتےعربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ ، مجرمانہ اور ظالمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کے صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
شیئرینگ :
یمن کے نہتےعربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ ، مجرمانہ اور ظالمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کے صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ ، مجرمانہ اور ظالمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کے صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
یمن کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے خلاف کورونا وائرس کے سائے میں سعودی عرب کے بہیمانہ اور ظالمانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب نے یکطرفہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن کے خلاف ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ الححدیدہ کے " الدحفش " اور " الشجن " علاقوں پر شدید بمباری کی ، جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے عالمی رائے عامہ کو منحرف کرنے کے لئے چند دن قبل فریب اور دھوکے پر مبنی یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا ۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...