امریکا میں 35 ہزار سے زائد ہلاک، عوام کو بدترین صورتحال کا سامنا
امریکا میں گزشتہ 3 دنوں کے دوران ہزاروں کی تعداد میں لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔
امریکا کی 42 ریاستوں میں لوگوں کو گھروں میں رہنے کے احکامات دیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے دکانیں اور کاروبار بند ہیں۔ دوسری جانب کچھ ریاستوں میں شہریوں نے لاک ڈاؤن پر احتجاج کرتے ہوئے متعلقہ گورنرز سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے
شیئرینگ :
امریکا میں گزشتہ 3 دنوں کے دوران ہزاروں کی تعداد میں لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔
واضح رہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 لاکھ 84 ہزار 920 ہوگئی ہے۔
امریکا کی 42 ریاستوں میں لوگوں کو گھروں میں رہنے کے احکامات دیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے دکانیں اور کاروبار بند ہیں۔ دوسری جانب کچھ ریاستوں میں شہریوں نے لاک ڈاؤن پر احتجاج کرتے ہوئے متعلقہ گورنرز سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...