تاریخ شائع کریں2020 18 April گھنٹہ 21:30
خبر کا کوڈ : 459335

عراق کے شہر ینوا میں داعش کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا

عراق کی قومی سیکورٹی ایجنسی نے صوبہ نینوا میں داعش کے ایک سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
داعش کے ایک سرغنے کو جو بھرتی کے شعبے کا سربراہ ہے، گرفتار کر لیا ہے۔ داعش کا یہ سرغنہ، عراقی شہریوں کے قتل عام اور عراقی سیکورٹی اہلکاروں پر حملوں میں بھی ملوث رہا ہے
عراق کے شہر ینوا میں داعش کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا
عراق کی قومی سیکورٹی ایجنسی نے صوبہ نینوا میں داعش کے ایک سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
عراقی قومی سیکورٹی ادارے نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے داعش کے ایک سرغنے کو جو بھرتی کے شعبے کا سربراہ ہے، گرفتار کر لیا ہے۔ داعش کا یہ سرغنہ، عراقی شہریوں کے قتل عام اور عراقی سیکورٹی اہلکاروں پر حملوں میں بھی ملوث رہا ہے۔
درایں اثنا بغداد آپریشنل کمانڈر نے طارمیہ کے علاقے میں داعشی سرغنہ ابو حفصہ کے قتل کی خبر دی ہے۔
عراق نے دوہزار سترہ میں ہی داعش کو دھول چٹا دی تھی تاہم بعض علاقوں میں داعش کے کچھ  دہشتگرد عناصر اب بھی موجود ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcip3a5wt1awp2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ