کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا ایرانی پارلیمنٹ کے اسپکر لاریجانی سے ٹیلیفون پر رابطہ باہمی تعاون پر تاکید
کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا ایرانی پارلیمنٹ کے اسپکر لاریجانی سے ٹیلیفون پر رابطہ باہمی تعاون پر تاکید
کویت کی پارلیمنٹ کے اسپیکر " مرزوق علی الغانم" کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ٹیلیفون پر رابطہ میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون پر اتفاق پر زور دیا
شیئرینگ :
کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا ایرانی پارلیمنٹ کے اسپکر لاریجانی سے ٹیلیفون پر رابطہ باہمی تعاون پر تاکید
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویت کی پارلیمنٹ کے اسپیکر " مرزوق علی الغانم" کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ٹیلیفون پر رابطہ میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون پر اتفاق پر زور دیا
مرزوق علی الغانم" کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے گفتگو میں امیر کویت صباح الاحمد الجابر الصباح کا پیغام بھی ان کی خدمت میں ارسال کیا اور اسپیکر علی لاریجانی کی خیریت بھی دریافت کی اور ان کی صحت و سلامتی کے لیے نیک تمناوں کا اظھار بھی کیا۔