کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر دانستہ کیا گیا ہے تو چین نتائج کیلیے تیار ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اپنی غفلت اور نااہلی کو چھپانے کے لئے چین کو کورونا وائرس سے متعلق نتائج بھ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اپنی غفلت اور نااہلی کو چھپانے کے لئے چین کو کورونا وائرس سے متعلق نتائج بھگتنے کی وارننگ دے دی ہے ۔
شیئرینگ :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اپنی غفلت اور نااہلی کو چھپانے کے لئے چین کو کورونا وائرس سے متعلق نتائج بھگتنے کی وارننگ دے دی ہے ۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اپنی غفلت اور نااہلی کو چھپانے کے لئے چین کو کورونا وائرس سے متعلق نتائج بھگتنے کی وارننگ دے دی ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر غلطی تھی تو غلطی، غلطی ہوتی ہے اور اس سلسلے میں چين پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے اور چین کو اس کے نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 1917ء کے بعد ایسی حالت کسی نے نہیں دیکھی۔ٹرمپ نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا یہ غلطی تھی جو کنٹرول سے باہر ہوگئی یا سوچی سمجھی سازش ہے ؟ دونوں باتوں میں بڑا فرق ہے ۔