لاک ڈوان کے باعث گھر میں فاقوں کی وجہ سے خاتون بھوک سے ہلاک
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضلع میرپور خاص کے شہر جھڈو میں غربت وبھوک کے باعث نبی سرروڈ کے علاقے میں 45 سالہ حاملہ خاتون روبینہ جاں بحق ہوگئی۔
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضلع میرپور خاص کے شہر جھڈو میں غربت وبھوک کے باعث نبی سرروڈ کے علاقے میں 45 سالہ حاملہ خاتون روبینہ جاں بحق ہوگئی۔
شیئرینگ :
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضلع میرپور خاص کے شہر جھڈو میں غربت وبھوک کے باعث نبی سرروڈ کے علاقے میں 45 سالہ حاملہ خاتون روبینہ جاں بحق ہوگئی۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضلع میرپور خاص کے شہر جھڈو میں غربت وبھوک کے باعث نبی سرروڈ کے علاقے میں 45 سالہ حاملہ خاتون روبینہ جاں بحق ہوگئی۔ حاملہ خاتون کے شوہر اللہ بخش بروہی نے بتایا کہ متوفیہ چھ بچوں کی ماں اور پانچ ماہ کی حاملہ تھی، لاک ڈاون کی وجہ سے بے روزگار ہوں جس کی وجہ سے بیوی پریشان تھی، چوبیس گھنٹے سے گھر میں کھانے پینے کے لیے کچھ نہیں تھا، بیوی کی تدفین بھی علاقے کے لوگوں نے چندہ کرکے کی ہے۔