رہب انقلاب کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست منظور کرلی
حضرت ولی عصر (عج) کی ولادت باسعادت اور 12 فروردین یوم جمہوریہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
شیئرینگ :
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت ولی عصر (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت ولی عصر (عج) کی ولادت باسعادت اور 12 فروردین یوم جمہوریہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں درخواست کی تھی کہ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے متعلق مرکزی کمیشن نے 1849 قیدیوں کو سزاؤں میں کمی اور بخشش کا مستحق قراردیا ہے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بنیادی آئین کی دفعہ 110 کی شق 11 کے تحت اس درخواست کو منظور کرلیا۔