تاریخ شائع کریں2021 29 March گھنٹہ 13:59
خبر کا کوڈ : 498000

رہب انقلاب کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست منظور کرلی

حضرت ولی عصر (عج) کی ولادت باسعادت اور 12 فروردین یوم جمہوریہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
رہب انقلاب کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست منظور کرلی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت ولی عصر (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔

تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت ولی عصر (عج) کی ولادت باسعادت اور 12 فروردین یوم جمہوریہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔

عدلیہ کے سربراہ  حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں درخواست کی تھی کہ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے متعلق مرکزی کمیشن نے 1849  قیدیوں کو سزاؤں میں کمی اور بخشش کا مستحق قراردیا ہے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بنیادی آئین کی دفعہ 110 کی شق 11 کے تحت اس درخواست کو منظور کرلیا۔
https://taghribnews.com/vdcawanyw49now1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ