اسلامی تنظیم کے سربراہ شیخ زکزاکی کا پریس ٹی وی کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو
ہم نے نائجیریا میں کمیونیسٹی نظریات کا بھر پور مقابلہ کیا اور ہم نے نائجیریا کی اسلامی تحریک کو کمیونسٹی نظریات کا مقابلہ کرنے کے لئے تشکیل دیا۔
شیئرینگ :
نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ شیخ زکزاکی نے آزادی کے بعد پریس ٹی وی کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے نائجیریا میں اسلامی تحریک کو کمیونیسٹی نظریات کا جواب دینے کے لئے تاسیس کیا۔
نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ شیخ زکزاکی نے آزادی کے بعد پریس ٹی وی کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو میں نائجیریا میں اسلامی تحریک کی تشکیل کے بارے میں سوال کا جاوب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے نائجیریا میں اسلامی تحریک کو کمیونیسٹی نظریات کا جواب دینے کے لئے تاسیس کیا۔ شیخ زکزاکی نے کہا کہ مجھے عربی زبان پر عبور حاصل تھا۔
ہم نے نائجیریا میں کمیونیسٹی نظریات کا بھر پور مقابلہ کیا اور ہم نے نائجیریا کی اسلامی تحریک کو کمیونسٹی نظریات کا مقابلہ کرنے کے لئے تشکیل دیا۔ انھوں نے کہا کہ ایران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ہماری دینی اور مذہبی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...